سوچھ تلنگانہ نشانہ کے حصول کے لئے تعاون دینے نکیتا نامی لڑکی نے دو سو کیلومیٹر کی میراتھن کی شروعات کی۔اسے سوچھ تلنگانہ کے لئے
دوڑ نام دیا گیا ہے۔حیدرآباد کے گن پارک یادگار شہیداں پر تلنگانہ تحریک کے شہیدوں کو خراج پیش کرنے کے بعد اس لڑکی نے اپنی دوڑ کا آغاز کیا۔